نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسپیشل فورسز کی چین میں 14 روزہ مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔
الوقت نےآئی ایس پی آر کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ پاکستان اور چین کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقیں سخت موسم والے چین کے علاقے چنگ ٹان جیا میں شروع ہو گئی ہیں۔
مشقوں کی افتتاحی تقریب میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی اور پاکستان کی اسپیشل ...
اسپیشل فورسز کی ایک ٹیم بھی آپریشن کا حصہ تھی۔
دلبیر سنگھ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب بھارتی میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ آپریشن کا دورانیہ سیکیورٹی ایجنسیز کے درمیان کوآرڈینیشن کی کمی کے باعث ہوا۔
کشمیری جہادی تنظیم یونائٹڈ جہاد کونسل (یو جے سی) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
اسپیشل آرمی اور سائبر حملے سے اقدامات محدود ہوگئے لیکن اگست 2014 میں داعش کے خلاف اعلان جنگ سے اب تک ان حملوں کا دائرہ وسیع ہوا اور اس مرحلے میں فضائی حملے، زمینی فوج کی کاروائیاں گرچہ مشاورت کی حد تک ہی کیوں نہ ہو، باغیوں کو ٹریننگ، وغیر سب کچھ شامل ہو گئے ہیں۔
در حقیقت امریکی صدر بار ...
اسپیشل آرمی کی حمایت میں موصل کے مشرقی اور شمال مشرقی علاقے میں تعینات ہوں گے جببکہ جنوبی علاقے میں کردوں کے بعد عراقی فورس، پولیس اور قبائل کی حمایت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ عراقی فوج اسی طرح موصل کے شمالی اور مغربی علاقوں میں رضاکار فورس کے تعاون سے موصل سٹی کی مہم آگے بڑھا رہی ہے۔ اس کے علاوہ رض ...